نئی دہلی،9ڈسمبر(ایجنسی)جنوب مشرقى دہلى ميں آشرم کے نزديک سن لائٹ کالونى کى مارکٹ ميں شمال مشرق کى ايک 24 سالہ لڑکى کى مبينہ طورپر ايک
نوجوان کےہاتھوں عصمت درى کا معاملہ روشنى ميں آيا ہے۔ يہ اطلاع پوليس نے دى۔ مقامى لوگوں نے گزشتہ روز ملزم کو پکڑ کر پوليس کے حوالے کرديا۔